تعلیمی و ثقافتی کمیٹی/ چہلم سے متعلقہ امور کا مرکزی دفتر

banner-img banner-img-en
logo

 مقدس مقامات


نجف

پرنٹ
نجف اشرف کی جغرافیائی حیثِیت

صوبہ نجف ، صوبہ بابل کے شمال ، صوبہ قادسیہ کے مشرق ، صوبہ المثنیٰ کے جنوب مشرق ، صوبہ کربلا کے شمال مغرب اور سعودی عرب کے جنوبی علاقی میں واقع ہے اس صوبہ کی مساحت ۲۸۸۱۶کیلو میٹر مربع ہے اور عراق کا چوتھا عظیم صوبہ ہے اس صوبہ کا مرکز شہر مقدس نجف ہے یہ شہر بغداد (عراق کے دار السلطنت )کے جنوب سے ۱۶۰ کیلو میٹر اور کربلا کے جنوب سے ۸۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے ۔ نجف کی آب و ہوا سال بھر گرم رہتی ہے اور چوبیس گھنٹے یہاں درجہ حرارت بالائے صفر ہے ۔ ماہر لسانیات نے نجف کے وجہ تسمیہ میں اختلاف نظر کیا ہے لیکن اجماع اس بات پر ہے کہ سر زمین نجف ایک بلند جگہ کا نام ہے کہ جس کے اطراف میں ہمیشہ بارش کا پانی جمع ہوتا ہے ۔[1]

نجف کے دیگر گذشتہ اسماء از این قبیل ہیں :

ظہر الکوفہ ، غری ، الذکوات البیض اور مشہد ۔

 

[1]   الموسوعة التاريخية الجغرافية، ج 12، ص 226

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

پرنٹ

ٹیگز نجف، اشرف ، صوبہ

تبصرے


تبصرہ بھیجیں


Arbaeentitr

 حدیثیں

 دعا و زیارات