تعلیمی و ثقافتی کمیٹی/ چہلم سے متعلقہ امور کا مرکزی دفتر

banner-img banner-img-en
logo

 حدیثیں


شیعیان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

پرنٹ

غلام سراج نے امام جعفر صادق ع سے شیعیان حیدر کرار کے اختلاف کے بارے مین پوچھا..تو امام ع نے ارشاد فرمایا..
کیا وہ ہماری ولایت کا اقرار کرتے ھیں اور تمہارے نظریات کے قایل نہیں لہزا تم ان سے بیزاری اختیار کرتے ھو?
مین نے کہا جی ہاں.
آپ ع نے فرمایا.
ذرا یہ بتلاو ھمارے پاس ایسی چیزین ھین جو تمہارے پاس نہیں تو کیا ھمارے لیے سزاوار ھے کہ ھم تم سے بیزار ھو جایئں?
مین نے کہا بخدا نہیں میں آپ پے قربان ھو جاوں.
آپ ع نے فرمایا.
اچھا اللہ کے پاس ایسی چیزیں ھیں جو ھمارے پاس نہی تو کیا اس نے ھمکو چھوڑدیا ھے?
مین نے کہا نہی! بخدا نہی! میں آپ پہ قربان جاوں پھر ھم کیا کریں?
امام ع نے فرمایا.
ان سے دوستی برقرار رکھو اور ان سے بیزاری اختیار نہ کرو.
مسلمانون مین سے ھر ایک کے پاس ایمان کا ایک مخصوص حصہ ھے کسی کے پاس ایک کسی کے پاس دو کسی کے پاس تین ھیں یہ سلسلہ دس تک چلتاھے کسی کو نہی چاھیے کہ وہ کم درجے والےکو اپنے درجے کی طرف لانے پر مجبور کرے..
 


حوالہ جات:   ( اصول کافی مع شرح صافی ج 4 ص69 بحار الانوار ج15ص261)

 چہلم کے تعلیمی اور ثقافتی چینل میں سبسکرائب کریں

پرنٹ

Arbaeentitr

 حدیثیں

 دعا و زیارات